اظہار تعزیت

Dec 31, 2021

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) جے یوآئی کے ضلعی سیکریٹری جنرل علامہ احمد سعید اعوان ، حافظ اﷲدتہ ودیگر راہنمائوںنے مولانا محمد اکرم طوفانی کے انتقال پر گہرے رنج والم کااظہار کرتے ہوئے انکی ختم نبوت کے لئے خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ اپنی ذات میں انجمن تھے جنہوںنے اپنی ساری عمر عقیدہ ختم نبوت کے دفاع میں بسر کی ۔ 

مزیدخبریں