ملتان (وقائع نگار خصوصی) نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ امراض چشم میں کارنیا کی کامیاب پیوند کاری کے بعد 5 مریضوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔نشتر ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کو 5 کارنیا کی ڈونیشن نشتر المنائی آ ف نارتھ امریکہ نے دی تھی جس کے بعد گزشتہ روز نشتر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کارنیا کی کامیاب پیوند کاری کر کے مریضوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔
پیوند کاری