ملتان (وقائع نگار خصوصی) نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ امراض چشم میں کارنیا کی کامیاب پیوند کاری کے بعد 5 مریضوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔نشتر ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کو 5 کارنیا کی ڈونیشن نشتر المنائی آ ف نارتھ امریکہ نے دی تھی جس کے بعد گزشتہ روز نشتر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کارنیا کی کامیاب پیوند کاری کر کے مریضوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔
پیوند کاری
نشتر میں کارنیا کی کامیاب پیوند کاری 5 مریضوں کی بینائی لوٹ آئی
Dec 31, 2022