حافظ آباد: جماعت اسلامی کی گوادر مظاہرےن سے ےکجہتی کے لئے رےلی 

Dec 31, 2022


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) جماعت اسلامی کے زےر اہتمام گوادر کے مظلوم لوگوں سے اظہار ےکجہتی کے لئے رےلی نکالی گئی جس کی قےادت جماعت اسلامی کے صوبائی راہنما جاوےد قصوری ، امان اﷲچٹھہ، ڈاکٹر محمد ےسن نے کی۔ رےلی جامع الفتح سے شروع ہوکر فوارہ چوک پر اختتام پزےر ہوئی ۔جس مےں کارکنوں کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاءرےلی سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی راہنما جاوےد قصوری نے کہا کہ اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والوںپر تشددرےاستی دہشت گردی ہے جسے کسی صورت برداشت نہےں کےا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ ےہ دشمن کا اےجنڈہ ہے کہ اہل گوادر اور بلوچستان کو محروم رکھو اوراسکے نتےجہ مےں وہاںکے لوگوں مےں احساس محرومی کو پےداکرکے ملک مےں انارکی پےداکی جائے۔انہوںنے کہا کہ اہل گوادر اور بلوچستان کے عوام کو انکے حقوق دےئے جائےں۔ہم انکے حقوق کے لئے اپنی آواز اورجدوجہد جاری رکھےں گے۔ اس موقع پر کارکنوںنے حکمرانوں کے خلاف نعرہ بازی بھی کی ۔

مزیدخبریں