لاہور (سپیشل رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے پولیس کو باپ سے آٹھ ماہ کا بچہ بازیاب کراکے فوری طور پر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار نے عدالت کوبچہ فوری بر آمد کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے عدالت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر پر اظہار برہمی بھی کیا ہے ۔عدالت نے کیس کی سماعت 3جنوری تک ملتوی کردی ہے
ہائیکورٹ : 8ماہ کا بچہ باپ سے بازیاب کراکے ماں کے حوالے کرنے کا حکم
Dec 31, 2022