موٹر سائیکل سوار کھمبے سے ٹکر ا کر جاں بحق

Dec 31, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاری اڈا کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔ایدھی ترجمان کے مطابق 27سالہ موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے ٹکرا گیاَزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں دم توڑ گیا۔مقتول کی شناخت شہریار کے نام سے ہوئی۔

مزیدخبریں