شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر کے علاقہ کوٹ رنجیت میں شوہر نے نوبیاہتا دلہن کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ نبیلہ کا دس روز قبل ملزم عمران سے نکاح ہوا تھا۔ وقوعہ کے روز وہ زبردستی اپنی بیوی کو لیکر گھر پہنچا اور فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔