فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی مجموعی طور پر ایکسپورٹس میں 15فیصد کمی واقع ہوئی اور ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 3فیصد کمی واقع ہوئی۔ یہی حال رہا تو ایکسپورٹس مزید 8فیصد تک گھٹ سکتی ہیں۔ حکومت نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے اربوں روپے کے ریفنڈز بلاجواز اور غیرقانونی طور پر روک کر ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
پاکستان کی ایکسپورٹس میں 15 فیصد کمی مزید 8فیصد کم ہوسکتی ہے:پی سی پی ایل
Dec 31, 2022