کانسٹیبل سے دوران ڈکیتی سرکاری رائفل چھیننے کا معاملہ‘ ملزموں کی  گرفتاری کےلئے ٹےمےں تشکےل


قصور(نمائندہ نوائے وقت)مصطفی آباد میں کانسٹیبل سے دوران ڈکیتی سرکاری رائفل چھیننے کا معاملہ ڈی پی او قصور نے گرفتاری کے لیے چار ٹیمیں تشکیل دے دی۔ ایس ایچ او بی ڈویژن، صدر اور گنڈا سنگھ اپنے تھانے کے عملہ کےساتھ کام کرینگے۔ ڈی پی او سید عمران کرامت بخاری نے کہاکہ ملزمان کی جلد گرفتاری، سرکاری رائفل کی برآمدگی سب سے اہم ٹاسک ہے۔

ای پیپر دی نیشن