ن لیگ اپنے منطقی انجام کو  پہنچنے والی ہے :طیاب راشد سندھو 


شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پی پی 140 کے امیدواربیرسٹر چودھری طیاب راشد سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان ملک کوکرپٹ سیاستدانوں سے بچانے اور غیر ملکی غلامی سے نجات دلانے کیلئے قیام پاکستان کے بعد دوسری بڑ ی تحریک کی قیادت کررہے ہیں ن لیگ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔

ای پیپر دی نیشن