لےگی حکومت نے ہمیشہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا: شہباز احمد

Dec 31, 2022


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) پی پی 142کے امیدوار چوہدری شہباز احمد چھینہ نے کہا ہے کہ نوا ز لیگ کی حکومت نے ہمیشہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور ہر دور حکومت میں مثالی کام ہوئے آئندہ ماہ پنجاب میں بھی (ن) لیگ کی حکومت بنے گی جس کے بعد صوبہ بھر میں نئے ترقیاتی دور کا آغاز ہوگا، عمران خان کے دور حکومت میں سیاسی مخالفین کے ساتھ انتہائی غیر مناسب رویہ رکھا گیا اور ان پر جعلی مقدمات درج کئے گئے کرپشن کی بدترین مثالیں رقم کی گئیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

مزیدخبریں