جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری احسان علی سمراءایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے مہنگائی میں واضح کمی کے اقدامات سے عوام کو بھرپور ریلیف حاصل ہو رہا ہے آنے والے دنوں میں مہنگائی میں تاریخ ساز کمی ہوگی ملک میں بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے بھی واضح فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے ۔