محکمہ جاتی سطح پر کھیلوں کی سرپرستی بہت ضروری :یونس خان

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے ایک مرتبہ پھر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی اہمیت پر اپنی آواز بلند کردی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ جاتی سطح پر کھیلوں کی سرپرستی بہت ضروری ہے۔ ماضی میں ڈیپارٹمنٹل سپورٹس سے ہی اچھے کرکٹرز سامنے آئے۔ کرکٹ کے فروغ کی وجہ بھی یہ تھی کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا انعقاد ہوا۔ کراچی میں کرکٹ کی ترقی کی وجہ بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ہی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...