انتقال

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)مقامی ہاکی کلب کے صدر اور سکیورٹی برانچ کے اہلکار فریاد مغل کی والدہ انتقال کرگئیںجنہیں جیون پورہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کی بڑی تعدا د نے شرکت کی مرحومہ کی رسم قل آج صبح7 بجے انکی اقامت گاہ واقع محلہ مغل پورہ ،طارق روڈ میں ادا کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...