عام آدمی کے معیار زندگی کی بلندی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: اسلم بلوچ

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مرکزی انجمن تاجران کے چیئرمین الحاج ملک اسلم بلوچ نے کہاکہ سیاست کو عبادت اور عوامی خدمت کو مشن سمجھ کر سیاسی میدان میںآئے ہیںہمیشہ شہر کے وسیع ترمفاد کی خاطر انجمن تاجران کے پلیٹ فارم سے کردارادا کیا ہے اب تاجروں کے پرزور اصرار پر شیخوپورہ کے صوبائی حلقہ پی پی 141 سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ بھی محض صرف اس لیے کیا ہے کہ شہر شیخوپورہ کو پنجاب کا ماڈل سٹی بنانے کے ساتھ عوامی خدمت اورعام آدمی کے معیار زندگی کی بلندی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...