سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام آج 31دسمبر کو مرکزی میلاد چوک میں جلسہ ہو گا، جس میں سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر، پنجاب اسمبلی کے سابق رکن میاں اعجاز حسین بھٹی اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی صدرحاجی عرفان الحسن بھٹی خطاب کرینگے۔
مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مرکزی میلاد چوک میں جلسہ آج ہوگا
Dec 31, 2023