خیرملکی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ صدر باراک اوباما نےاس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ پاکستانی قبائلی علاقوں میں دہشگردوں کیخلاف ڈروں طیارے استعمال کررہاہے۔اوباما کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے القاعدہ اوراس سے منسلق دہشتگردگروہوں کیخلاف کئے گئے جبکہ ڈروں اپنے اہداف کونشانہ بنانے میں پوری طرح کامیاب رہے۔انکا کہنا تھا کہ ڈرون پوری احتیاط سےاستعمال کئے جاتے ہیں اورڈرون حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی خبریں درست نہیں ہیں۔