بھارتی سپريم کورٹ ميں ممبئی حملوں کے مبينہ ملزم اجمل قصاب کی سزا کے خلاف اپيل کی سماعت آج ہوگی۔ Jan 31, 2012 | 13:34 سفیر یاؤ جنگ بھارتی ميڈيا کے مطابق ممبئی حملوں کے مبينہ ملزم اجمل قصاب نے ممبئی ہائيکورٹ کے سزائے موت کے فيصلے کے خلاف عدالت عظٰمی ميں اپيل دائر کي تھی جس کی سماعت آج ہوگی.ابتدائی دلائل اجمل قصاب کے وکيل راجورام چندرن ديں گے.