نیلم جہلم ہائیڈروپاورپراجیکٹ کیلئے کویت فنڈ برائے عرب اکنامک ڈویلپمنٹ 40 ملین ڈالر قرضہ دے گا

اسلام آباد (آئی این پی) آزادکشمیرمیں نیلم جہلم ہائیڈروپاورپراجیکٹ کیلئے کویت فنڈ برائے عرب اکنامک ڈویلپمنٹ 40 ملین ڈالر قرضہ دے گا ۔معاہدے پر دستخطوں کی تقریب یہاں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی طر ف سے اکنامک افیئر ڈویژن کے عبدالواجدرانا اور کویت فنڈ کے حکام نے دستخط کئے جبکہ بعدازاں نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی کے نمائندے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمدزبیر اور واپڈاکے حکام نے دستخط کئے ۔

ای پیپر دی نیشن