اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھرکی جامعات کے وائس چانسلروں کی اےگزےکٹو باڈی مےٹنگ مےں اےچ ای سی کے مجوزہ ترمےمی بل پرشدےد تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا گیا۔
وائس چانسلروں کی ایگزیکٹو باڈی میٹنگ ایچ ای سی کا مجوزہ ترمیمی بل مسترد
Jan 31, 2013