اسلام آباد (اے پی اے) سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ الیکشن کمشن آئین کی نظر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی نگرانی کا اہل نہیں۔
الیکشن کمشن انتخابات کی نگرانی کا اہل نہیں سپریم کورٹ میں تبدیلی کیلئے درخواست دائر
Jan 31, 2013