جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام ارب پتی کا آدھی دولت غرباءکو دینے کا اعلان

جوہانسبرگ (رائٹرز) جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام ارب پتی ہیئرائس موٹیسپے نے اپنی آدھی دولت غرباءکو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے اثاثوں کا تخمینہ 2.65 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا تعلیم اور صحت کے شعبہ میں یہ رقم لگے گی۔

ای پیپر دی نیشن