بھارت، میں سرگرم جہادی تنظیم ”سیمی“ اسامہ کو ہیرو مانتی ہے

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں خلافت کے لئے کوشش کرنے والی تنظیم ”سیمی“ اسامہ بن لادن کو ہیرو مانتی ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق تنظیم 2001ءسے سرگرم ہے۔ اس تنظیم کو جہاد کی راہ پر ڈالنے والا صفدر ناگوری مرحوم قاضی حسین احمد کی تقاریر سے بھی متاثر تھا جو بھارتی پولیس کو 7برس چکمہ دینے کے بعد گرفتار ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے بعد جماعت اسلامی ہند اور ”سیمی“ کے راستے جدا ہو گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن