انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Jan 31, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹس پاکستان نے دسمبر 2012ءمیں منعقد ہونے والے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 269 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ ماڈیول ایف (MODULE-F) کے امتحان میں 25 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ 531 امیدواروں کو پرماننٹ کریڈٹس دیئے گئے۔

مزیدخبریں