اسلام آباد (این این آئی) قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کا آغاز (آج) ہوگا۔ ملک بھر میں قائداعظم ٹرافی کے کانٹے دار مقابلے جاری ہیں، آج مختلف مقامات پر 6 میچز کھیلے جائیں گے۔
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کا آغاز آج ہوگا
Jan 31, 2013