ججز تقرری کیس: سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنائے گی

Jan 31, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ججز تقرری کیس میں سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج جمعرات کو فیصلہ سنائے گی۔ صدارتی ریفرنس پہ عدالت عظمیٰ نے 21دسمبر کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ صدارتی ریفرنس میں ججز تقرری سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تھے ۔

مزیدخبریں