اسلام آباد (آن لائن) آرمی چیف کی مدت ملازمت مےں توسیع کے خلاف دائر درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسترد کیے جانے کے خلاف انٹر کورٹ اپیل کی سماعت آج (جمعرات کو)عدالت عالیہ مےں ہوگی جس کی سماعت جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بنچ کرے گا۔
انٹر کورٹ اپیل