حکمرانوں کی چشم پوشی کے باعث کراچی دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے:ثروت قادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کارکنان کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے، حکومت اور پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، حکمرانوں کی چشم پوشی اور پولیس کی جانبداری کی وجہ سے کراچی دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے، ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو ایک بھی کلرز نہیں بچے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو کراچی میں 4 گھنٹے میں دو کارکنوں اکرم قادری، خالد قادری اور ایک معصوم بچے کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن