توقیرصادق کی ابوظہبی میں گرفتاری سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش, انورکمال ایڈووکیٹ کی عدالتی معاون بننےسےمعذرت

Jan 31, 2013 | 13:57

جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل دو رکنی بنچ اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت کررہا ہے،،،سماعت کےدوران ایف آئی اے حکام نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی ابوظہبی میں گرفتاری سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ،،،ایف آئی اےحکام کاکہناتھاکہ چیئرمین نیب کوحوالگی سےمتعلق فائل مرتب کرنے کاکہا ہے،،،اس پر جسٹس جواد ایس خواجہ نےریمارکس دیئے کہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان ملزمان کی حوالگی کامعاہدہ ہی نہیں ہے،،،ابھی بتا دیتا ہوں کہ یہ کاغذات نہیں بنیں گے،،،،لگتا یہی ہے کہ توقیر صادق نہیں آئے گا،،،جسٹس خلجی عارف نے ریمارکس دیئے کہ یہ حوالگی کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستانی شہری کا کیس ہے جس کا پاسپورٹ منسوخ ہو چکا ہے،، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ

مزیدخبریں