جمہوریت دشمن عناصر کو عوام کے تعاون سےشکست دیں گے، اقتدارکافیصلہ عوام نےکرناہے،آپس میں لڑنےکاکیا فائدہ،راجہ پرویزاشرف

 ورچوئل یونیورسٹی گوجرخان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انتخابات کسی صورت ملتوی نہیں ہوں گے اورچند ہفتوں بعد ملک میں سیاست کا میدان سجے گا،،،اقتدار میں آنےکےتمام چور دروازے بند کردیئے ہیں،،،،انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، عوام کے تعاون سے جمہوریت دشمن عناصرکو شکست دیں گے ،،،،

ای پیپر دی نیشن