لندن سےجاری بیان میں الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ وہ اوران کی پارٹی کےتمام کارکن ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،،، ایم کیوایم کےقائد نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت االعباد اور وزیرا علیٰ قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ علمائے کرام سمیت شہر میں جاں بحق ہونے والے افراد کے قتل کا نوٹس لیا جائے اور شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے لئے مثبت اقدامات کیےجائیں،،،،
کراچی میں علماکرام اورشہریوں کےقتل کی مذمت , شہریوں کےجان ومال کےتحفظ کےلیے اقدامات کیےجائیں،قائد ایم کیوایم
Jan 31, 2013 | 16:01