پاکستان جنوبی کوریا کا اقتصادی شعبے میں تعاون بین الپارلیمانی روابط بڑھانے پر اتفاق

پاکستان جنوبی کوریا کا اقتصادی شعبے میں تعاون بین الپارلیمانی روابط بڑھانے پر اتفاق

Jan 31, 2014

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی کوریا کیساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنوبی کوریا کے سپیکر کے ساتھ اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ دوطرفہ تعاون کو خصوصاً تجارتی و اقتصادی شعبوں میں مزید فروغ دینے اور بین الپارلیمانی روابط کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔

مزیدخبریں