لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز غفور بٹ کی فلم ”دی سسٹم“ مکمل ہو گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ندیم، شفقت چیمہ اور شہزاد بٹ شامل ہیں۔ فلم 30 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
غفور بٹ کی فلم ”دی سسٹم“ مکمل ہو گئی
Jan 31, 2014