خوشاب میں موذن فجر کی اذان کے اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے چل بسا

خوشاب(نامہ نگار)جامع مسجد گلزار مدینہ علی پورہ میں فجر کی اذان دیتے ہوئے مﺅذن خالق حقیقی سے جا ملا۔ بتایا گیا ہے کہ دعوت اسلامی سے وابستہ مقامی شہری حاجی شاہ محمد کئی برسوں سے مسجد میں اذان کی ادائیگی کا شرف حاصل کر رہے تھے، گزشتہ روز بھی فجر کی اذان دیتے ہوئے جب وہ آخری کلمات ادا کر رہے تھے تو ان کی روح پرواز کر گئی ۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مسجد ہذا میں قرآن خوانی کی گئی۔
مﺅذن / چل بسا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...