ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ مری، گلیات ،پارا چنار،مالاکنڈ ڈویژن،کشمیر میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے

Jan 31, 2015 | 15:00

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے منگل تک  اسلام آبادسمیت ملک بھر میں چند مقاما ت پر بارش  جبکہ مری اور بالائی علاقوں میں  برفباری کا امکان ہےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  اسلام آباد راولپنڈی اٹک،چکوال پشاور کوہاٹ ڈی آئی خان لاہو گوجرانوالہ، ساہیوال سرگودھا ملتان اورفیصل آباد میں رات کے وقت شدید سردی کے باعث کُہر پڑنے کا امکان ہے، موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغرب سے آنے والی ہوائیں کل بلوچستان میں داخل ہوں گی

مزیدخبریں