خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ جاری ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت تینتالیس ڈالر، اٹھاون سینٹ ہوگئی

Jan 31, 2015 | 18:05

 غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق   عالمی مارکیٹ میں فی بیرل قیمت 6سال کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی  قیمت تینتالیس ڈالر، اٹھاون سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے ،گزشتہ 6 ماہ کے دوران عالمی تیل کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی ہوچکی ہے ۔ معاشی ماہرین کے مطابق فی بیرل قیمت آئندہ چند ہفتوں میں 40 ڈالر کی سطح تک گرنے کے امکانات ہیں ۔

مزیدخبریں