لاہور (سپیشل رپورٹر) قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی آج اتوار کو قومی مرکز شاہ جمال میں عظیم الشان سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ دیگر مقررین میں شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجازاحمد ہاشمی، وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی، سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، علامہ ڈاکٹرشبیر حسن میثمی، علامہ مظہر عباس علوی، شامل ہیں۔
علامہ ساجد نقوی آج سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے
Jan 31, 2016