جنرل راحیل کا ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے: اصغر چوہدری

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما اصغر محمود چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے اپنی ملازمت میں توسیع نہ لینے کا اعلان کر کے پاکستان میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مملکت خدا داد کو اللہ تعالیٰ نے بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے لیکن بدقسمتی سے ملک میں مخلص لیڈر شپ کی کمی کی وجہ سے ملک ابھی تک ترقی پذیر ممالک کی فہرست سے باہر نہیں نکل سکا۔ انہوں نے کہا عمران خان اُمید کی آخری کرن ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...