سرینگر(نیٹ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر جنرل کے وی کرشنا رائو انتقال کر گئے، ریاستی حکومت نے 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، قومی اور ریاستی پرچم سرنگوں رکھے جائیں گے، وہ دل کے عارضہ کے سبب نئی دہلی میں فوجی ہسپتال میں داخل تھے۔
مقبوضہ کشمیر، سابق گورنر جنرل کے وی کرشنا رائو کا انتقال‘ 3روزہ سوگ کا اعلان دل کے عارضہ کے سبب نئی دہلی میں فوجی ہسپتال میں داخل تھے
Jan 31, 2016