چین: کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے

بیجنگ (آئی این پی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا، جہاں جپسم کی کان میں پھنسے 4 کان کنوں کو 36 دن بعد بحفاظت نکال لیا گیا۔ کان میں حادثے کے بعد 36 دن سے پھنسے چار کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن