سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا جائے: معین خان

کراچی (سپورٹس رپورٹر) سابق کوچ و کپتان معین خان نے تینوں فارمیٹ کیلئے سرفراز احمد کو کپتان نامزد کرنے کی حمایت کی ہے‘ کراچی میںکوئٹہ گلیڈیئر اور جوبلی انشورنس کے درمیان اسپانسر شپ معاہدے کی تقریب میں میڈیاسے گفتگو کررہے تھے۔ سابق وکٹ کیپر معین خان نے کہا کہ موجودہ فائٹنگ کرکٹ کیلئے ایک فائٹر اور جارحانہ کپتان کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...