نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ہندوستان کے مسلمان حکمران علائو الدین خلجی اور راجپوت شہزادی پدماوتی کے عشق کی داستان پر فلم بنانے اور انتہاپسند ہندو راجپوتوں کے تشدد کا نشانہ بننے والے معروف فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی پریشان ہوگئے جس پر بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرشاد یادیو نے بہار آنے اور فلم کی شوٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
بادشاہ علائو الدین خلجی کے رومانس پر فلم بنانے والے سنجے لیلا بھنسالی ہندوئوں کے ہاتھوں پٹنے پر پریشان
Jan 31, 2017