چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرریوں سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد ( وقائع نگار) چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرریوں سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن