پلک جھپکنے سے آنکھوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں

Jan 31, 2017

لندن (نیٹ نیوز) کیا آپ نے بھی کبھی پلک جھپکنے کے دوران اپنی بینائی میں خلل پیدا ہونے کا تجربہ کیا؟ یا کبھی یہ بات نوٹ کی کہ پلک جھپکنے کے دوران آپ اندھیرا محسوس نہیں کرتے حالانکہ چند سیکنڈز تک آنکھیں بند رہتی ہیں، یہ معمولی خلل دماغ کو آنکھوں کے پٹھوں کو تیز کرنے اور ہماری رویت کی تنظیم نو کے اشارات ارسال کرتا ہے۔

مزیدخبریں