اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں برس کے آغاز میں لاپتہ ہونے کے بعد گھر واپس آنیوالے وقاص گورائیہ ہالینڈ چلے گئے۔ عاصم سعید پہلے ہی سنگاپور جا چکے ہیں۔ اس طرح واپس آنیوالے چار میں سے دوبلاگرز بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ بلاگر عاصم سعید پہلے ہی ہالینڈ میں مقیم تھے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بازیاب بلاگرز کو پاکستان میں شدید خطرات ہیں۔ بلاگرز کی جانوں کو خطرہ ہے۔ کچھ عرصہ کیلئے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔
بلاگر بیرون ملک