اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oاور جنہیں علم ہے وہ دیکھ لیں گے کہ جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے نازل ہوا ہے وہ (سراسر ) حق ہے اور اللہ تعالیٰ غالب خوبیوں والے کی راہ کی رہبری کرتا ہےOاور کافروں نے کہا (آﺅ) ہم تمہیں ایک ایسا شخص بتلائیں جو تمہیں یہ خبر پہنچا رہا ہے کہ جب تم بالکل ہی ریزہ ریزہ ہو جاﺅ گے تو تم پھر سے ایک نئی پیدائش میں آﺅ گےO
سورة سبا (آیت 6‘7)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...