جرمنی میںکاروں سے خارج ضرررساں گیسوں کے انسانوں اور بندروں پر ٹیسٹ

برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے انسانوں یا بندروں پر آٹو ایمیشن ٹیسٹ کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔جرمن اخبار نے انکشاف کیا کار ساز اداروں نے ایک ایسی سائنسی تحقیق کے لیے مالی مدد فراہم کی تھی، جس کے تحت گیسوں کے خطرناک اثرات جانچنے کی خاطر بندروں اور انسانوں پر تجربات کیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...