القاعدہ کے ذیلی گروپ النصرہ میں شمولیت‘ جنگجو کو 6 برس قید

روٹر ڈیم (اے ایف پی) ہالینڈ کی عدالت نے شام اور عراق میں لڑائی میں سرگرم القاعدہ کے ذیلی گروپ النصرہ فرنٹ میں شمولیت اور عدالت سے غیر حاضری پر جنگجو عادل بوچو کو 6 برس قید کی سزا سنا دی۔ خیال کیا جاتا ہے وہ ابھی زندہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن