معلوم ہیں اے مردِ ہُنر تیرے کمالات
صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی نئی بھی
فطرت کو دکھایا بھی ہے‘ دیکھا بھی ہے تُو نے
آئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی!
(ضربِ کلیم)
تیرے کمالات
Jan 31, 2019
Jan 31, 2019
معلوم ہیں اے مردِ ہُنر تیرے کمالات
صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی نئی بھی
فطرت کو دکھایا بھی ہے‘ دیکھا بھی ہے تُو نے
آئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی!
(ضربِ کلیم)