اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ نے آسیہ سے متعلق مو¿قف میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ آزاد شہری ہے وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے وہ پاکستان کے اندر یا بیرون ملک جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے۔
سعودی سکیورٹی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل اور ڈرون مار گرایا
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی سکیورٹی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل اورڈرون مار گرایا۔ عرب ٹی وی کے مطابق حکام نے ڈرون کا ملبہ قبضے میں لے لیا ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ کے ملک سے باہر جانے پر پابندی نہیں : دفتر خارجہ
Jan 31, 2019